Bayān

سورۃ الكوثر (108) — متن، ترجمہ اور تفسیر

إِنَّآ أَعۡطَيۡنَٰكَ ٱلۡكَوۡثَرَ ﴿1﴾

1. (اے نبیؐ) ہم نے تمہیں کوثر عطا کر دیا

فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنۡحَرۡ ﴿2﴾

2. پس تم اپنے رب ہی کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو

إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلۡأَبۡتَرُ ﴿3﴾

3. تمہارا دشمن ہی جڑ کٹا ہے

← 107. Al-Ma'un · 109. Al-Kafirun →