سورۃ الإخلاص (112) — متن، ترجمہ اور تفسیر
قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ ﴿1﴾
1. کہو، وہ اللہ ہے، یکتا
ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ ﴿2﴾
2. اللہ سب سے بے نیاز ہے اور سب اس کے محتاج ہیں
لَمۡ يَلِدۡ وَلَمۡ يُولَدۡ ﴿3﴾
3. نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد
وَلَمۡ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدُۢ ﴿4﴾
4. اور کوئی اس کا ہمسر نہیں ہے